آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے بانی پی ٹی آئی و دیگر امیدواروں سے بہتر ہوں: ریان احمد

0
13
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے بانی پی ٹی آئی و دیگر امیدواروں سے بہتر ہوں: ریان احمد

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے امیدوار ریان احمد نے کوریج نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چانسلر کیلئے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر امیدواروں سے بہتر ہوں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کیلئے امیدوارریان احمد نے کہا کہ دیگر امیدواروں کو وہ تجربہ نہیں جو مجھے حاصل ہے، میں مقامی اور بین الاقوامی مسائل کو بہتر سمجھتا ہوں۔انہوں نے شکوہ کیا کہ مجھے دیگر امیدواروں کی طرح میڈیا کوریج نہیں دی جا رہی۔ریان احمد کا کہنا تھا کہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بن کر تبدیلی لا سکتا ہوں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں