Sportsہول ان ون: جب ایک شاٹ نے کراچی کے گالف کیڈی کی زندگی بدل دیکی طرف Hamari Wiki Pedi - September 6, 2024019FacebookTwitterPinterestWhatsApp جب ایک ’ہول ان ون‘ نے پاکستانی گالف کیڈی کی زندگی بدل دیکراچی میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں گالف کے کھلاڑیوں کی کٹ اٹھانے والے ’کیڈی‘ نے ہول ان ون یعنی ایک ہی شاٹ میں گیند ہول میں پہنچا کر انعام میں کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑی حاصل کر لی۔