امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس پہلے مباحثے میں آمنے سامنے آگئے

0
29
امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس پہلے مباحثے میں آمنے سامنے آگئے

امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کاملہ ہیرس پہلے صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آگئے۔ریاست پنسلوینیا میں مباحثے کا اہتمام امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز نے کیا ہے، مباحثہ 90 منٹ تک جاری رہے گا۔مباحثے میں معیشت، امیگریشن، اسقاط حمل، روس یوکرین جنگ، اسرائیل کے غزہ پر حملوں سمیت اہم داخلی اور خارجہ امور پر دونوں جماعتوں کے امیدوارمؤقف پیش کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں