بیلاروس کی ارینا سابالنکا نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

0
31
بیلاروس کی ارینا سابالنکا نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

فوٹو: یو ایس اوپنبیلاروس کی ارینا سابالنکا نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔نیویارک میں ہونے والے فائنل میں ارینا سابالنکا نے  امریکا کی جیسیکا پیگولا کو 7-5، 7-5 سے شکست دی، انہوں  نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن گرینڈ سلم میں کامیابی حاصل کی ہے۔ارینا سابالنکا کا یہ تیسرا گرینڈ سلم ٹائٹل ہے۔واضح رہے کہ ورلڈ نمبر ٹو ارینا سابالنکا نے رواں برس آسٹریلین اوپن میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔مینز ٹائٹل کے لیے ورلڈ نمبر ون یانک سنر اور ٹیلر فرٹز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں