سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان...
سونم کپور اپنے شوہر آنند آہوجا، سسر ہریش اور ساس کے ہمراہ تصویر بنواتے ہوئے—فوٹو: فائلبالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے سسر اور معروف بزنس مین ہریش آہوجا نے لندن میں 21 ملین پاؤنڈز میں...
’کیا کر رہے ہو؟‘، پاپارازی کے اپارٹمنٹ میں گھس جانے پر عالیہ بھڑک اٹھیں
بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ پاپارازی کی جانب سے اپارٹمنٹ میں گھس جانے پر بھڑک اٹھیں۔بالی وڈ کی کئی شخصیات پاپارازی سے ہمیشہ تنگ رہی ہیں جن میں سیف علی خان اور دیگر شامل...
مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، گاڑی کا بھی پیچھا کیا جارہا...
سابقہ شوہر اور سسر کی جانب سے بھی ہراساں کیا گیا، اداکارہ کا الزام— فوٹو: سوشل میڈیااداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ انہیں مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں اور ان کی...
ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز...
جیمز ارل نے ڈارتھ ویڈر اور مفاسا جیسے کرداروں کو آواز دی— فوٹو: فائلاسٹار وارز کے ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز ارل جونز گزشتہ روز...
’فیملی سے متعلق سوال بڑے مشکل لگتے ہیں‘، امیتابھ دوران شو پریشان ہوگئے
حال ہی میں ’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کے ایک ایپی سوڈ کے دوران کنٹیسٹنٹ نے امیتابھ بچن نے ان سے فیملی سے متعلق سوال کیا تھا/فوٹوفائلبالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن...
جنسی جرائم میں سزا یافتہ ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین پر ایک اور فرد...
فوٹو: فائلامریکی شہر نیویارک میں مین ہیٹن کی عدالت نے جنسی جرائم میں سزا یافتہ ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین پر جنسی جرائم کے الزام میں ایک اور فرد جرم عائد کردی ہے۔امریکی میڈیا...
ہماری فیملی پاکستان کا ’کپور خاندان’ ہے لیکن میرے والد کسی کی سفارش نہیں...
میرے والد جاوید شیخ ایسی طبیعت کے شخص ہیں کہ وہ کبھی کسی کام کے لیے ان کی سفارش نہیں کرتے: اداکارہ کی انٹرویو میں گفتگو__فوٹو: فائلپاکستان کے لیجنڈ اداکار جاوید شیخ کی...
کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادی
میری عمر 44 برس ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت ہے، شوہر کو میں ایسے ہی اچھی اور خوبصورت لگتی ہوں: ادکارہ—فوٹو: انسٹاگرامبالی وڈ کی سپر...
میری شادی کا جوڑا جل گیا تھا، شادی پر کسی اور کا جوڑا پہنا:...
سعدیہ امام نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی/ فائل فوٹواداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی شادی کا...
قومی اسمبلی میں خواجہ آصف اور علی محمد خان کے درمیان تلخ کلامی
خواجہ آصف کی تقریر کے دوران شاندانہ گلزار اور علی محمد خان نشستوں پر کھڑے ہوگئے اور شورشرابہ کیا/ فائل فوٹواسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کے...

















