امیتابھ مجھے فلم ’کالا پتھر‘ میں نہیں لینا چاہتے تھے: شتروگھن سنہا کا انکشاف
شتروگھن سنہا اور امیتابھ بچن اپنے وقتوں کے بہت اچھے دوست رہے ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان کی دوستی کمزور ہوتی چلی گئی: بھارتی میڈیا/ فائل فوٹوبالی وڈ کے سینئر اداکار شتروگھن سنہا...
مشہور بھارتی کامیڈین جونی لیور کا پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار
جونی لیور نے پاکستان میں موجود اپنے فینز کی محبت کا شکریہ بھی ادا کیا/ فائل فوٹوبھارت کے مشہور کامیڈین جونی لیور نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔جونی لیور کی سوشل...
معروف امریکی گلوکار کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑگیا، سز ا سنا...
جج نے ٹمبرلیک کو کمیونٹی سروس کی سزا سنائی اور پاپ اسٹار کو ایک عوامی بیان دینے کا حکم دیا. نیویارک: امریکی پاپ اسٹار جسٹس ٹمبر لیک کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑ...
تقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، وزیراعلیٰ کو ایسی تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی:...
یہ نہ کریں کہ پارلیمنٹ کا اجلاس ختم ہوتے ہی ایم این ایزکو پکڑنا شروع کر دیا، ایسا ماحول بنادیا جیسےخدانخواستہ کسی غیر ملکی فوج نے حملہ کر دیا: بیرسٹر سیف/ فائل فوٹوپشاور: خیبرپختونخوا...
ایشا دیول نے ہجوم میں کھڑے شخص کو باہر نکال کر تھپڑ کیوں...
اگرچہ میں جذباتی نہیں ہوں لیکن اگر کوئی ایسا کام کرے جو میری برداشت سے باہر ہو تو میں کنٹرول کھو دیتی ہوں: بالی وڈ اداکارہ/فوٹوفائل بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے انکشاف کیا ہے...
’ تین بچے سنبھالنے پڑتے ہیں‘، جیا بچن نے شوبز سے دوری کی وجہ...
امیتابھ اور جیا کی شادی 1973 میں ہوئی تھی، ان کے دو بچے ابھیشیک بچن اور شویتا نندا ہیں/ فائل فوٹوبالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کی اہلیہ اداکارہ جیا بچن آج کل شوبز سے...
ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا:...
اداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کاسٹنگ فراڈ سے بال بال بچ جانے سے متعلق واقعے کا بتایا/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ حرا خان...
’آپ لوگ یہاں ویڈیو کیسے بناسکتے ہیں؟’ سشمیتا کی پرانے بوائے فرینڈ کیساتھ ویڈیو...
اس دوران اداکارہ بہت تحمل مزاجی کے ساتھ پاپارازی کو بتاتی ہیں کہ میرے دانت میں شدید درد تھا__فوٹو: اسکرین گریببالی وڈ کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر...
ملائیکہ اروڑا کے والد نے خودکشی سے قبل بیٹی سے فون پر آخری چیز...
ملائیکہ کی والدہ نے انکشاف کیا کہ ان کی کئی سال پہلے طلاق ہوگئی تھی لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے وہ لوگ ساتھ رہ رہے تھے__فوٹو: فائلبالی وڈ اداکارہ مائیکہ اروڑا کے والد انیل...
بھارتی اداکار کی گاڑی کو حادثہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل
بھارتی اداکار کِرن راج کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے—فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی اداکار کِرن راج کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی فلم انڈسٹری (کنڑ) کے اداکار کِرن راج کی گاڑی...

















