نجومی نے 2011 میں رنبیر کپور کے لائف پارٹنر سے متعلق کیا پیشگوئی کی...
پرانے کلپ میں منیشا نے رنبیر کی ہونے والی بیوی کے بارے میں بتایا اور ان کی ازدواجی زندگی کے بارے میں بھی پیشگوئی کی__فوٹو: فائلبالی وڈ اسٹار رنبیر کپور کے جیون ساتھی سے...
ڈرامہ ’ تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ ‘ سے اداکار تارک مہتا نے 14...
گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ڈرامے میں دلیپ جوشی(جیٹھا لال) اور چند دیگر اداکاروں کو چھوڑ کر تقریباً پوری کاسٹ ہی نئے اداکاروں سے بدل دی گئی ہے/ فائل فوٹو’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ...
چنکی پانڈے نے بالآخر 43 سال بعد ڈارئیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا
چنکی پانڈے نے منگل کو اپنے ڈرائیونگ لائسنس کے ٹیسٹ کی تصویر اپ لوڈ کی—فوٹو: چنکی پانڈے انسٹاگرامبالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے بالآخر 43 سال بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ...
بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب...
میڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا__فوٹو: اسکرین گریبپاکستانی اداکار...
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟
جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی/فوٹوفائلبالی وڈ کامیڈین اسٹار جونی لیور نے سابق...
شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی تنخواہ کتنی ہے؟
ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7300 کروڑ رہی__فوٹو: فائلبالی وڈ کے کنگ کہلائے جانے والے اداکار شاہ رخ خان کی...
ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا:...
اداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کاسٹنگ فراڈ سے بال بال بچ جانے سے متعلق واقعے کا بتایا/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ حرا خان...
شاہ رخ خان کیلئے لوگ پاگل ہیں، مجھے بھی ایسی شہرت چاہیے: عرفی
شاہ رخ خان وہ اداکار ہیں جنہیں کبھی بھی اپنی فلم کی تشہیر نہیں کرنی پڑتی، اس کے باوجود ان کی فلم ایک ہزار کروڑ روپے کما لیتی ہے: عرفی جاوید: عرفی جاوید__فوٹو: بولڈ...
نعمان اعجاز کے کس فیصلے نے شان کو سپر ہٹ کیا؟ سید نور کا...
شان ایک باصلاحیت آرٹسٹ تھا، انڈسٹری میں متعارف ہوتے ہی پہلی اور دوسری فلم ہٹ ہونے کے بعد دیگر فلمیں فلاپ ہوئیں تو لوگوں نے دیکھانا چھوڑ دیا: ہدایتکار سید نور/ فائل فوٹونامور پاکستانی...
دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں...
برطانیہ میں کنسرٹس کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی ختم ہوچکے ہیں، خاتون منیجر کا انکشاف— فوٹو:فائلبالی وڈ کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کے امریکا میں ہونے والے کنسرٹس سے آمدنی نے...

















