عمران ہاشمی کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر حمائمہ ملک کا جواب وائرل

عمران ہاشمی کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر حمائمہ ملک کا جواب وائرل

0
اگر کبھی عمران ہاشمی میرے ساتھ پوڈ کاسٹ میں آئے تو ان سے پوچھوں گی کہ وہ اتنا اپنے آپ میں کیوں رہتے ہیں؟معروف پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی...
ملائیکہ کے والد کی خودکشی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آگئی

ملائیکہ کے والد کی خودکشی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آگئی

0
ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے چند روز قبل ممبئی کے علاقے باندرا میں اپنی عمارت کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی۔ فوٹو فائلبالی وڈ اداکارہ و...
معروف امریکی گلوکار کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑگیا، سز ا سنا دی گئی

معروف امریکی گلوکار کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑگیا، سز ا سنا...

0
جج نے ٹمبرلیک کو کمیونٹی سروس کی سزا سنائی اور پاپ اسٹار کو ایک عوامی بیان دینے کا حکم دیا. نیویارک: امریکی پاپ اسٹار جسٹس ٹمبر لیک کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑ...
مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، گاڑی کا بھی پیچھا کیا جارہا ہے: اداکارہ ثنا کا بیان

مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، گاڑی کا بھی پیچھا کیا جارہا...

0
سابقہ شوہر اور سسر کی جانب سے بھی ہراساں کیا گیا، اداکارہ کا الزام— فوٹو: سوشل میڈیااداکارہ ثنا  نے کہا ہے کہ انہیں مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں اور ان کی...
بالی وڈ کا کونسا اداکار سب سے زیادہ خیراتی کام کرتا ہے؟

بالی وڈ کا کونسا اداکار سب سے زیادہ خیراتی کام کرتا ہے؟

0
بالی وڈ کے بڑے نام اپنے طور پر کبھی کسی کی تعلیم تو کبھی کسی کی بیماری سمیت مختلف تنظیموں کے ساتھ مل کر لوگوں کی مدد کرتے ہیں/ فائل فوٹوبالی وڈ کے...
قندھار ہائی جیک ویب سیریز، اپنی ویڈیوز استعمال کرنے پر خبر ایجنسی نے نیٹ فلکس پرکیس کردیا

قندھار ہائی جیک ویب سیریز، اپنی ویڈیوز استعمال کرنے پر خبر ایجنسی نے نیٹ...

0
 ان 4 قسطوں کو ہٹایا جائےجن میں ہمارا کانٹینٹ (مواد) ہماری مرضی کے بغیر استعمال کیا گیا ہے، اے این آئی/ فائل فوتونئی دہلی: بھارتی خبر رساں ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی)...
’کاش ہمیں ایسا کام کرنے کو ملے‘، بھارتی اداکارہ سیما پاہوا پاکستانی ڈراموں کی معترف

’کاش ہمیں ایسا کام کرنے کو ملے‘، بھارتی اداکارہ سیما پاہوا پاکستانی ڈراموں کی...

0
پاکستان میں اردو زبان سننے کو ملتی ہے اور ڈراموں میں رشتوں کو بہت تفصیل سے دکھایا گیا ہے: پوڈ کاسٹ میں گفتگو/ فائل فوٹوبھارتی اداکارہ سیما پاہوا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریفوں کے...
قومی اسمبلی میں خواجہ آصف اور علی محمد خان کے درمیان تلخ کلامی

قومی اسمبلی میں خواجہ آصف اور علی محمد خان کے درمیان تلخ کلامی

0
خواجہ آصف کی تقریر کے دوران شاندانہ گلزار اور علی محمد خان نشستوں پر کھڑے ہوگئے اور شورشرابہ کیا/ فائل فوٹواسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواجہ آصف اور  پی ٹی آئی کے...
میری شادی کا جوڑا جل گیا تھا، شادی پر کسی اور کا جوڑا پہنا: سعدیہ امام کا انکشاف

میری شادی کا جوڑا جل گیا تھا، شادی پر کسی اور کا جوڑا پہنا:...

0
سعدیہ امام نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی/ فائل فوٹواداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی شادی کا...
گوروں نے نصرت فتح علی خان کا نام ’مسٹر اللّٰہ ہو‘ رکھ دیا تھا: راحت فتح علی خان

گوروں نے نصرت فتح علی خان کا نام ’مسٹر اللّٰہ ہو‘ رکھ دیا تھا:...

0
ٹورنٹو میرا دوسرا گھر ہے کیونکہ استاد نصرت فتح علی خان کی اہلیہ یہاں رہتی تھیں اور میں ان کے گھر آیا کرتا تھا: گلوکار/ فائل فوٹوگلوکار راحت فتح علی خان نے بتایا کہ...