شگفتہ اعجاز نے شادی کی سالگرہ اسپتال میں منائی، ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر ور اسٹائل اداکارہ شگفتہ اعجاز کی اسپتال میں شوہر اور بیٹیوں کے ہمراہ شادی کی سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔سینئر اداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر اسپتال...
بھارتی اداکار کی گاڑی کو حادثہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل
بھارتی اداکار کِرن راج کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے—فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی اداکار کِرن راج کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی فلم انڈسٹری (کنڑ) کے اداکار کِرن راج کی گاڑی...
تقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، وزیراعلیٰ کو ایسی تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی:...
یہ نہ کریں کہ پارلیمنٹ کا اجلاس ختم ہوتے ہی ایم این ایزکو پکڑنا شروع کر دیا، ایسا ماحول بنادیا جیسےخدانخواستہ کسی غیر ملکی فوج نے حملہ کر دیا: بیرسٹر سیف/ فائل فوٹوپشاور: خیبرپختونخوا...
ملحد تھا لیکن مذہب اسلام کو جانا اور پیغمبروں کے کردار کی تعلیمات...
حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ہنی سنگھ نے اپنی زندگی کے پوشیدہ پہلوؤں سے پردہ اٹھایاْ/فوٹوفائلبالی وڈ کے مشہور گلوکار و میوزک پروڈیو سر ہنی سنگھ نے اسلام...
کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر...
میں نے پارلیمنٹ کے سارے دروازوں کی فوٹیجز مانگی ہیں تاکہ جس پر ذمہ داری ڈالنی ہے وہ ڈالیں: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق/ فائل فوٹواسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے...
ایشوریا نہ دپیکا، بھارت کی امیر ترین اداکارہ کون ہیں؟
بھارت کی امیر ترین اداکارہ وہ ہیں جو اب بہت کم فلموں میں نظر آتی ہیں اور آخری بار ان کی فلم 10 سال قبل ہِٹ ہوئی تھی،فوٹو: فائلبھارتی ادارے ہورون انڈیا کی رچ لسٹ...
’ تین بچے سنبھالنے پڑتے ہیں‘، جیا بچن نے شوبز سے دوری کی وجہ...
امیتابھ اور جیا کی شادی 1973 میں ہوئی تھی، ان کے دو بچے ابھیشیک بچن اور شویتا نندا ہیں/ فائل فوٹوبالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کی اہلیہ اداکارہ جیا بچن آج کل شوبز سے...
میدان میں چھکے چھڑانے والے کوہلی کو کھانا بنانا آتا ہے؟ انوشکا نے سچ...
میرے لیے بچوں کی روٹین بہت خاص ہے، ہم عام لوگوں سے زیادہ سفر کرتے ہیں: انوشکا/ فائل فوٹوبالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ گھر میں کبھی وہ اور کبھی...
ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی...
انیل اروڑا کی موت پر ملائیکہ اروڑا کے سابق شوہر ارباز خان بھی ان کے گھر پہنچ گئے ہیں/فوٹوبشکریہ بھارتی میڈیا بالی وڈ ماڈل و اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے عمارت کی...
گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ نےکل ہونے والے صدارتی مباحثے کے بعد سوشل میڈیا پر کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا/ فائل فوٹوواشنگٹن: معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس...

















