چنکی پانڈے نے بالآخر 43 سال بعد ڈارئیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا
چنکی پانڈے نے منگل کو اپنے ڈرائیونگ لائسنس کے ٹیسٹ کی تصویر اپ لوڈ کی—فوٹو: چنکی پانڈے انسٹاگرامبالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے بالآخر 43 سال بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ...
’بچی کی منہ دکھائی 101 کروڑ‘، مکیش امبانی دپیکا کو مبارکباد دینے اسپتال پہنچ...
گزشتہ دنوں بالی وڈ جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے— فوٹو:فائلبھارت اور ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ...
ملائیکہ اروڑا نے والد کی خودکشی کے بعد اپنے پہلے بیان میں کیا کہا؟
جس وقت انیل اروڑا نے خودکشی کی ملائیکہ اس وقت والد کے گھر میں موجود نہیں تھیں— فوٹو: فائلبالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے والد کی خودکشی نے بعد سوشل میڈیا پر بیان...
علی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز...
رابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: پی ٹی آئی...
ملائیکہ اروڑا کے والد نے خودکشی سے قبل بیٹی سے فون پر آخری چیز...
ملائیکہ کی والدہ نے انکشاف کیا کہ ان کی کئی سال پہلے طلاق ہوگئی تھی لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے وہ لوگ ساتھ رہ رہے تھے__فوٹو: فائلبالی وڈ اداکارہ مائیکہ اروڑا کے والد انیل...
ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز...
جیمز ارل نے ڈارتھ ویڈر اور مفاسا جیسے کرداروں کو آواز دی— فوٹو: فائلاسٹار وارز کے ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز ارل جونز گزشتہ روز...













