سلمان خان نے کونسی فلم کا صرف ‘1 روپیہ’ معاوضہ وصول کیا تھا؟ ہیروئن...
شیلندر سنگھ نے بتایا کہ دراصل سلمان نے خود ہی رضاکارانہ طور پر اپنے آپ کو اس فلم کے لیے پیش کیا__فوٹو: بھارتی میڈیازمانہ آج کا ہو یا کئی دہائیوں پہلے کا، کیا کوئی...
میری شادی کا جوڑا جل گیا تھا، شادی پر کسی اور کا جوڑا پہنا:...
سعدیہ امام نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی/ فائل فوٹواداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی شادی کا...
ملائیکہ اروڑا نے والد کی خودکشی کے بعد اپنے پہلے بیان میں کیا کہا؟
جس وقت انیل اروڑا نے خودکشی کی ملائیکہ اس وقت والد کے گھر میں موجود نہیں تھیں— فوٹو: فائلبالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے والد کی خودکشی نے بعد سوشل میڈیا پر بیان...
’دل کررہا تھا اسی وقت مُکا ماردوں ‘ کمسن لڑکے کے سرعام نازیبا جملوں...
عرفی جاوید نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ہراسانی کے واقعے کے بارے میں بتایا/ فائل فوٹوبھارتی ماڈل و اداکارہ عرفی جاوید نے کمسن لڑکے کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔عرفی...
گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ نےکل ہونے والے صدارتی مباحثے کے بعد سوشل میڈیا پر کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا/ فائل فوٹوواشنگٹن: معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس...
ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز...
جیمز ارل نے ڈارتھ ویڈر اور مفاسا جیسے کرداروں کو آواز دی— فوٹو: فائلاسٹار وارز کے ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز ارل جونز گزشتہ روز...
بھارتی اداکار کی گاڑی کو حادثہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل
بھارتی اداکار کِرن راج کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے—فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی اداکار کِرن راج کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی فلم انڈسٹری (کنڑ) کے اداکار کِرن راج کی گاڑی...
’ تین بچے سنبھالنے پڑتے ہیں‘، جیا بچن نے شوبز سے دوری کی وجہ...
امیتابھ اور جیا کی شادی 1973 میں ہوئی تھی، ان کے دو بچے ابھیشیک بچن اور شویتا نندا ہیں/ فائل فوٹوبالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کی اہلیہ اداکارہ جیا بچن آج کل شوبز سے...
کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر...
میں نے پارلیمنٹ کے سارے دروازوں کی فوٹیجز مانگی ہیں تاکہ جس پر ذمہ داری ڈالنی ہے وہ ڈالیں: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق/ فائل فوٹواسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے...
’کاش ہمیں ایسا کام کرنے کو ملے‘، بھارتی اداکارہ سیما پاہوا پاکستانی ڈراموں کی...
پاکستان میں اردو زبان سننے کو ملتی ہے اور ڈراموں میں رشتوں کو بہت تفصیل سے دکھایا گیا ہے: پوڈ کاسٹ میں گفتگو/ فائل فوٹوبھارتی اداکارہ سیما پاہوا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریفوں کے...

















