ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز...
جیمز ارل نے ڈارتھ ویڈر اور مفاسا جیسے کرداروں کو آواز دی— فوٹو: فائلاسٹار وارز کے ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز ارل جونز گزشتہ روز...
بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب...
میڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا__فوٹو: اسکرین گریبپاکستانی اداکار...
ملائیکہ کے والد کی خودکشی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آگئی
ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے چند روز قبل ممبئی کے علاقے باندرا میں اپنی عمارت کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی۔ فوٹو فائلبالی وڈ اداکارہ و...
’کیا کر رہے ہو؟‘، پاپارازی کے اپارٹمنٹ میں گھس جانے پر عالیہ بھڑک اٹھیں
بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ پاپارازی کی جانب سے اپارٹمنٹ میں گھس جانے پر بھڑک اٹھیں۔بالی وڈ کی کئی شخصیات پاپارازی سے ہمیشہ تنگ رہی ہیں جن میں سیف علی خان اور دیگر شامل...
گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ نےکل ہونے والے صدارتی مباحثے کے بعد سوشل میڈیا پر کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا/ فائل فوٹوواشنگٹن: معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس...
اسپتال سے چھٹی، دیپیکا اور رنویر کی بیٹی کے ہمراہ پہلی تصویر سامنے آگئی
تصویروں اور ویڈیوز میں دیپیکا، رنویر اور ان کی ننھی پری کی جھلک دیکھی جاسکتی ہے__فوٹو: بھارتی میڈیابالی وڈ کی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کو بیٹی کی پیدائش کے بعد آج اسپتال سے...
’فیملی سے متعلق سوال بڑے مشکل لگتے ہیں‘، امیتابھ دوران شو پریشان ہوگئے
حال ہی میں ’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کے ایک ایپی سوڈ کے دوران کنٹیسٹنٹ نے امیتابھ بچن نے ان سے فیملی سے متعلق سوال کیا تھا/فوٹوفائلبالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن...
نجومی نے 2011 میں رنبیر کپور کے لائف پارٹنر سے متعلق کیا پیشگوئی کی...
پرانے کلپ میں منیشا نے رنبیر کی ہونے والی بیوی کے بارے میں بتایا اور ان کی ازدواجی زندگی کے بارے میں بھی پیشگوئی کی__فوٹو: فائلبالی وڈ اسٹار رنبیر کپور کے جیون ساتھی سے...
اگر اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان کھول لیتا: فہد مصطفیٰ
میری بریانی میں آلو ہوتا یا نہ ہوتا لیکن اگر ایسا ہوجاتا تو یہ میری زندگی کا بہت بڑا آلو ہوتا: پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹواداکار فہد مصطفیٰ نے کہا ہےکہ اگر وہ اداکار...
’آپ لوگ یہاں ویڈیو کیسے بناسکتے ہیں؟’ سشمیتا کی پرانے بوائے فرینڈ کیساتھ ویڈیو...
اس دوران اداکارہ بہت تحمل مزاجی کے ساتھ پاپارازی کو بتاتی ہیں کہ میرے دانت میں شدید درد تھا__فوٹو: اسکرین گریببالی وڈ کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر...