طلاق سے ہنی سنگھ کی زندگی پر کیا اثر پڑا؟ گلوکار کا اہم انکشاف
سابق اہلیہ شالنی تلوار نے گلوکار پر تشدد کا الزام لگایا تھا اور جوڑے کے درمیان طلاق 2023 میں ہوئی تھی/ فوٹو اسکرین گریببالی وڈ کے مشہور گلوکار و میوزک پروڈیوسر ہنی سنگھ نے...
ملائیکہ کے والد کی خودکشی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آگئی
ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے چند روز قبل ممبئی کے علاقے باندرا میں اپنی عمارت کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی۔ فوٹو فائلبالی وڈ اداکارہ و...
ایشا دیول نے ہجوم میں کھڑے شخص کو باہر نکال کر تھپڑ کیوں...
اگرچہ میں جذباتی نہیں ہوں لیکن اگر کوئی ایسا کام کرے جو میری برداشت سے باہر ہو تو میں کنٹرول کھو دیتی ہوں: بالی وڈ اداکارہ/فوٹوفائل بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے انکشاف کیا ہے...
ایسے اسکولز بنانے چاہئیں جس میں صرف سلیبریٹیز کے بچے پڑھیں: عدنان ٹیپو کی...
چوتھی بیٹی ہوئی تو خاندان میں سے کسی نے افسردگی سے کہا کہ ہائے تمہارے گھر چوتھی مرتبہ بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس پر میں نے کہا آپ کو کیا مسئلہ ہے؟...
تقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، وزیراعلیٰ کو ایسی تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی:...
یہ نہ کریں کہ پارلیمنٹ کا اجلاس ختم ہوتے ہی ایم این ایزکو پکڑنا شروع کر دیا، ایسا ماحول بنادیا جیسےخدانخواستہ کسی غیر ملکی فوج نے حملہ کر دیا: بیرسٹر سیف/ فائل فوٹوپشاور: خیبرپختونخوا...
ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز...
جیمز ارل نے ڈارتھ ویڈر اور مفاسا جیسے کرداروں کو آواز دی— فوٹو: فائلاسٹار وارز کے ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز ارل جونز گزشتہ روز...
سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان...
سونم کپور اپنے شوہر آنند آہوجا، سسر ہریش اور ساس کے ہمراہ تصویر بنواتے ہوئے—فوٹو: فائلبالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے سسر اور معروف بزنس مین ہریش آہوجا نے لندن میں 21 ملین پاؤنڈز میں...
گوروں نے نصرت فتح علی خان کا نام ’مسٹر اللّٰہ ہو‘ رکھ دیا تھا:...
ٹورنٹو میرا دوسرا گھر ہے کیونکہ استاد نصرت فتح علی خان کی اہلیہ یہاں رہتی تھیں اور میں ان کے گھر آیا کرتا تھا: گلوکار/ فائل فوٹوگلوکار راحت فتح علی خان نے بتایا کہ...
لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم، چیئرمین نادرا عہدے پر بحال
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل عدالت میں پیش ہوئے/ فائل فوٹولاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر...
کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادی
میری عمر 44 برس ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت ہے، شوہر کو میں ایسے ہی اچھی اور خوبصورت لگتی ہوں: ادکارہ—فوٹو: انسٹاگرامبالی وڈ کی سپر...

















