قندھار ہائی جیک ویب سیریز، اپنی ویڈیوز استعمال کرنے پر خبر ایجنسی نے نیٹ...
ان 4 قسطوں کو ہٹایا جائےجن میں ہمارا کانٹینٹ (مواد) ہماری مرضی کے بغیر استعمال کیا گیا ہے، اے این آئی/ فائل فوتونئی دہلی: بھارتی خبر رساں ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی)...
میدان میں چھکے چھڑانے والے کوہلی کو کھانا بنانا آتا ہے؟ انوشکا نے سچ...
میرے لیے بچوں کی روٹین بہت خاص ہے، ہم عام لوگوں سے زیادہ سفر کرتے ہیں: انوشکا/ فائل فوٹوبالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ گھر میں کبھی وہ اور کبھی...
ملائیکہ کے والد کی خودکشی، واقعے کی صبح کیا ہوا تھا، والدہ نے پولیس...
ملائیکہ اروڑا کے والدین میں علیحدگی اس وقت ہوئی جب وہ 11 سال اور ان کی بہن اداکارہ امریتا راؤ 6 سال کی تھیں، دونوں کی پرورش ان کی ماں جوائس پولی کارپ نے...
جنسی جرائم میں سزا یافتہ ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین پر ایک اور فرد...
فوٹو: فائلامریکی شہر نیویارک میں مین ہیٹن کی عدالت نے جنسی جرائم میں سزا یافتہ ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین پر جنسی جرائم کے الزام میں ایک اور فرد جرم عائد کردی ہے۔امریکی میڈیا...
ڈرامہ ’ تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ ‘ سے اداکار تارک مہتا نے 14...
گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ڈرامے میں دلیپ جوشی(جیٹھا لال) اور چند دیگر اداکاروں کو چھوڑ کر تقریباً پوری کاسٹ ہی نئے اداکاروں سے بدل دی گئی ہے/ فائل فوٹو’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ...
’سب ختم ہوجاتا ہے‘ ابھیشیک ایشوریا کی علیحدگی کی افواہوں کے درمیان امیتابھ کا...
امیتابھ بچن نے گزشتہ روز اپنی جوانی اور بڑھاپے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا/ فائل فوٹوبالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن اور اداکارہ ایشوریا رائے کے...
فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹا سے ان فولو کردیا، ایک بار پھر...
فیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر زینب سے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا/ فائل فوٹوپاکستانی اداکار فیروز خان کی جانب سے اہلیہ زینب کو...
طلاق سے ہنی سنگھ کی زندگی پر کیا اثر پڑا؟ گلوکار کا اہم انکشاف
سابق اہلیہ شالنی تلوار نے گلوکار پر تشدد کا الزام لگایا تھا اور جوڑے کے درمیان طلاق 2023 میں ہوئی تھی/ فوٹو اسکرین گریببالی وڈ کے مشہور گلوکار و میوزک پروڈیوسر ہنی سنگھ نے...
’کاش ہمیں ایسا کام کرنے کو ملے‘، بھارتی اداکارہ سیما پاہوا پاکستانی ڈراموں کی...
پاکستان میں اردو زبان سننے کو ملتی ہے اور ڈراموں میں رشتوں کو بہت تفصیل سے دکھایا گیا ہے: پوڈ کاسٹ میں گفتگو/ فائل فوٹوبھارتی اداکارہ سیما پاہوا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریفوں کے...
عمران ہاشمی کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر حمائمہ ملک کا جواب وائرل
اگر کبھی عمران ہاشمی میرے ساتھ پوڈ کاسٹ میں آئے تو ان سے پوچھوں گی کہ وہ اتنا اپنے آپ میں کیوں رہتے ہیں؟معروف پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی...